آو میں سناتی ہوں تمہے کچھ راز کے قصے. بہت افسردہ ل | اردو Poem Video

"آو میں سناتی ہوں تمہے کچھ راز کے قصے. بہت افسردہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے. گل و گلزار کی باتیں , لب و رخسار کے قصے. جزبات و احساس کے جاناں کچھ ملاقات کے قصے. بھلا عشق و محبت سے کسی کا پیٹ بھرتا ہے. سنو تم کو سناتی ہوں ,کاروبار کے قصے. سدّل"

آو میں سناتی ہوں تمہے کچھ راز کے قصے. بہت افسردہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے. گل و گلزار کی باتیں , لب و رخسار کے قصے. جزبات و احساس کے جاناں کچھ ملاقات کے قصے. بھلا عشق و محبت سے کسی کا پیٹ بھرتا ہے. سنو تم کو سناتی ہوں ,کاروبار کے قصے. سدّل

#SOFIA #sadl# #Quotes#mylife #Nojotovoice #mysomeword

People who shared love close

More like this