Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق میں نیند نہیں,چین نہیں,خواب نہیں کون سا گوشۂ د

عشق میں نیند نہیں,چین نہیں,خواب نہیں
کون سا گوشۂ دل ہے , جو کہ برباد نہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے ترکِ تعلق پہ ملال
کچھ میں بھی اُس کی سوچ سے آزاد نہیں
 وہ یاد کی گانٹھ میں بندھے ہوۓ چند پَل
مجھے یاد ہیں اب بھی جو اُسے یاد نہیں
(وہ مِلا اور)
ذِکر اُس نے بھی نہ کِیا , اُس رُسوائ کا
میرے ہونٹوں پہ بھی اب, کوئ فریاد نہیں

©Shairy Malik #ishq #Hindi #urdu   #viral #poem #Poetry #India #New 

ishq
shairymalik8519

Shairy Malik

New Creator

#ishq #Hindi #urdu #viral #poem Poetry #India #New ishq

453 Views