Nojoto: Largest Storytelling Platform

رات کب گزری کہاں گزری ٹھکانا بھول گیا اتنا رویا سج

رات کب گزری کہاں گزری ٹھکانا بھول گیا
اتنا رویا سجدے سے سر کو اٹھانا بھول گیا

اب فرشتہ ہی کوئی جا کر بتا دے تو خبر ہو
کس طرح سے میں تڑپتا ہوں بتانا بھول گیا

میں بے دم ہی اب دعا ہی دعا کیے جا رہا ہوں
حق میں دے کر تیرے خود کو بچانا بھول گیا

مجھ پہ آتی ہے ہنسی جس کو لگے اُسے روگ میرا
کیوں بھٹکتا ہوں میں کیسے یہ زمانہ بھول گیا

کوئی پوچھے تو یہ کہہ دینا کسی تلاش میں گیا
کوئی پوچھے تو یہ کہہ دینا کہ وہ واپس انا بھول گیا

یہ کہاں لے کر گئی مقیت  تم کو بردباری 
لوگ کہتے ہیں کہ دنیا یہ دیوانہ بھول گیا

©Ab Moqit #urdu #shayari #ghazal #sadshayari #abmoqit #Moqit #feeling #alone

abmoqit2075

Ab Moqit

New Creator

urdu shayari ghazal sadshayari abmoqit Moqit feeling alone