Nojoto: Largest Storytelling Platform

✨السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ✨ ✨عید ✨کے اس مبا

✨السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ✨
✨عید ✨کے اس مبارک اور پرمسرت موقع پر میں
 آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے 
عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے دست دعا ہوں
 کہ اللہ تعالی ہمارے اور آپ سب کے تمام اعمال صالحہ کو
 شرف قبولیت سے نوازے💫
 اور زندگی میں صحت و عافیت اور دین و ایمان کی توفیق
 کے ساتھ ساتھ یہ خوشی کا موقع بار بار عنایت فرماے 💫
( آمین یا رب العٰلمین 🤲)
محمد یاسر گونڈوی 😊💫
✨

©Yasir Gondavi #urdu #urduadab #urdulines #Love #Eid #eidmubarak