Nojoto: Largest Storytelling Platform

انکھوں کی نمی کہتی ہے کوئی بات ہوئی ہے سن لیجئے پہ

انکھوں کی نمی کہتی ہے کوئی بات ہوئی ہے
سن لیجئے پہلی ہی محبت ہے جو ناکام ہوئی ہے
ارمان کئی تھے جو کبھی ہونگے نہ پورے
انکار کے آگے جو ہمیں ہار ہوئی ہے
بقلمِ خود Baat hui hai 💔
انکھوں کی نمی کہتی ہے کوئی بات ہوئی ہے
سن لیجئے پہلی ہی محبت ہے جو ناکام ہوئی ہے
ارمان کئی تھے جو کبھی ہونگے نہ پورے
انکار کے آگے جو ہمیں ہار ہوئی ہے
بقلمِ خود Baat hui hai 💔
zaidirules1749

Zaidi Rules

New Creator