Nojoto: Largest Storytelling Platform

فقط اتنا بتا دو نا محبت ہم نے کی تھی نا تو جھیلی ک

فقط اتنا بتا دو نا
محبت ہم نے کی تھی نا
تو جھیلی کیوں فقط میں نے
ہجر کاٹا فقط میں نے
دعائیں کی فقط میں نے
وفائیں کی فقط میں نے
صدائیں دی فقط میں نے
تو اب اپنی ہی جانب سے
اس یک طرفہ رشتے کو
میں کہہ دوں الوداع تو کیا
تمہاری دسترس میں ہے؟
میری اس آخری اواز کا کچھ مان رکھ لینا
یا تم
حسب روایت پھر میری تحقیر کر دینا YAD E MAZI AZAB HAI YA RAB
فقط اتنا بتا دو نا
محبت ہم نے کی تھی نا
تو جھیلی کیوں فقط میں نے
ہجر کاٹا فقط میں نے
دعائیں کی فقط میں نے
وفائیں کی فقط میں نے
صدائیں دی فقط میں نے
تو اب اپنی ہی جانب سے
اس یک طرفہ رشتے کو
میں کہہ دوں الوداع تو کیا
تمہاری دسترس میں ہے؟
میری اس آخری اواز کا کچھ مان رکھ لینا
یا تم
حسب روایت پھر میری تحقیر کر دینا YAD E MAZI AZAB HAI YA RAB