Nojoto: Largest Storytelling Platform

دور رہیں یہ بہتر ہے 👇 (Read in Caption) زینی

دور رہیں یہ بہتر ہے

👇
   
(Read in Caption) زینی : محبت صرف ساتھ رہنے پہ ہی قائم نہیں رہتی کبھی کبھی ہر وقت کی قربت اس محبت کو زندگی میں ہی موت دے جاتی ہے 
شائد میرے دور چلے جانے تمھارے دل میں نیم مردہ محبت کا وجود پھر سے زندہ ہو جاۓ
حسیب : تم نے ہمیشہ وہی کیا جو تم کرنا چاہتی تھی اور جانتا ہوں آج بھی تمھارا فیصلہ نہیں بدلے گا 
زینی : بالکل!  کیونکہ میں اپنی ذندگی ہماری محبت کی میت نہیں دیکھ سکتی,  میں اسے ذندہ دیکھنا چاہتی ہوں ہمارے دلوں میں,  ساتھ رہیں یا دور,  ہماری دھڑکنیں ایک سا احساس رکھیں یہ ضروری ہے

#mohabat #nojoto #nojotourdu #lovequote #h #haniairmiya

haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator

زینی : محبت صرف ساتھ رہنے پہ ہی قائم نہیں رہتی کبھی کبھی ہر وقت کی قربت اس محبت کو زندگی میں ہی موت دے جاتی ہے شائد میرے دور چلے جانے تمھارے دل میں نیم مردہ محبت کا وجود پھر سے زندہ ہو جاۓ حسیب : تم نے ہمیشہ وہی کیا جو تم کرنا چاہتی تھی اور جانتا ہوں آج بھی تمھارا فیصلہ نہیں بدلے گا زینی : بالکل! کیونکہ میں اپنی ذندگی ہماری محبت کی میت نہیں دیکھ سکتی, میں اسے ذندہ دیکھنا چاہتی ہوں ہمارے دلوں میں, ساتھ رہیں یا دور, ہماری دھڑکنیں ایک سا احساس رکھیں یہ ضروری ہے #mohabat nojoto #nojotourdu #lovequote #h #haniairmiya

Home
Explore
Events
Notification
Profile