دور رہیں یہ بہتر ہے 👇 (Read in Caption) زینی

"دور رہیں یہ بہتر ہے 👇 (Read in Caption)"

دور رہیں یہ بہتر ہے

👇
   
(Read in Caption)

دور رہیں یہ بہتر ہے 👇 (Read in Caption)

زینی : محبت صرف ساتھ رہنے پہ ہی قائم نہیں رہتی کبھی کبھی ہر وقت کی قربت اس محبت کو زندگی میں ہی موت دے جاتی ہے
شائد میرے دور چلے جانے تمھارے دل میں نیم مردہ محبت کا وجود پھر سے زندہ ہو جاۓ
حسیب : تم نے ہمیشہ وہی کیا جو تم کرنا چاہتی تھی اور جانتا ہوں آج بھی تمھارا فیصلہ نہیں بدلے گا
زینی : بالکل! کیونکہ میں اپنی ذندگی ہماری محبت کی میت نہیں دیکھ سکتی, میں اسے ذندہ دیکھنا چاہتی ہوں ہمارے دلوں میں, ساتھ رہیں یا دور, ہماری دھڑکنیں ایک سا احساس رکھیں یہ ضروری ہے

#mohabat #nojoto #nojotourdu #lovequote #h #haniairmiya

People who shared love close

More like this