Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت پانی کے جیسی یے اگر ٹھہر جاۓ تو ساکن, خاموش

محبت پانی کے جیسی یے

اگر ٹھہر جاۓ تو ساکن,  خاموش, بےضرر, عاجز مزاج بن جاتی ہے اگر جوش میں آجاۓ تو بڑے سنگریز پہاڑوں کا سینہ چیر دیتی ہے
بارش بن کے برسے تو موج میں اپنے سب بہا بھی لے جاتی ہے اور سکون بھی دے جاتی ہے اور اگر روٹھ کے برسنا چھوڑ دے تو دعا میں تکلیف کا آنسو بن جاتی ہے محبت کے رنگ ہیں سارے,  پانی کے قطروں کے بہاؤ جیسے

#nojotourdu#love#water#mythoughts

haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator

محبت کے رنگ ہیں سارے, پانی کے قطروں کے بہاؤ جیسے #nojotourdu#Love#Water#MyThoughts #خیال