Nojoto: Largest Storytelling Platform

جتنا جتنا خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے خواہشات اتنی

جتنا جتنا خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے 
خواہشات اتنی ہی دور بھاگیں گی
جیسے سایہ 
لیکن اگر ان خواہشات سے منہ موڑ لیں گے 
تو وہ آپ کے پیچھے آئیں گی
بخت عبّاس #HumTum
جتنا جتنا خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے 
خواہشات اتنی ہی دور بھاگیں گی
جیسے سایہ 
لیکن اگر ان خواہشات سے منہ موڑ لیں گے 
تو وہ آپ کے پیچھے آئیں گی
بخت عبّاس #HumTum