Nojoto: Largest Storytelling Platform

اطلاعات کے مطابق ہجیرہ سے تراڑکھل آئی ہوئی ایک لڑک

اطلاعات کے مطابق ہجیرہ سے تراڑکھل آئی ہوئی ایک لڑکی کے ساتھ تراڑکھل کی ایک با اثر فیملی کے کچھ درندہ صفت لڑکوں نے چھیڑ چھاڑ کی جس پر شور مچانے پر لڑکی پر ان افراد کی طرف سے مزید تشدد کیا گیا یہاں تک کے سرعام بازار میں اس کے کپڑے  تک کو پھاڑا گیا مگر موقع پر موجود پورا بازار اور وہاں موجود تمام افراد خاموش تماشائی بنے رہے

©ماسیر تباہ دا #Stoprape