Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے ارطغرل ڈرامہ میں جو سب سے اچھی بات لگی وہ انک

مجھے ارطغرل ڈرامہ میں جو سب سے اچھی بات لگی وہ انکا دعا مانگنا کا طریقہ ہے
جب بھی دعا مانگتے ہیں۔ کہتےہیں
 یا ﷲﷻ
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے محفوظ رکھنے والے
حضرت یوسف ؑ کو اندھیرے کنواں سے نکالنے والے 
حضرت یونس ؑ کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے
حضرت موسیؑ کو فرعون سے بچانے والے
ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو محفوظ فرمایا ۔ 
اور ابن العربی کا جب بھی کسی بیمار کا علاج کرنا تو کہنا یا شافی اسم کی برکت سے اس مریض کو شفا ملے گی ۔ یہ دوا میں یا شافی اسم کا ورد کرتے ہوئے بنائوگا تو یہ دوا مریض کو جلدی شفا دیگی۔
بہت خوبصورت طریقہ انداز دعا ۔ 
آئے ہم سب بھی ایسی ہی دعا کرتے ہیں کہ

ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو محفوظ فرمایا ۔ یہ جو کرونا کی وبا پھیلی ہوئی ہے  یا شافی اسم کی برکت سے ہمیں اس وبا سے محفوظ فرما ۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیں ۔ ہمیں بخش دے 

سیدہ

suhaimaali3637

syeda

New Creator