Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں اگر گیت ہوں تو ساز ہے میری خا

میں   اگر   گیت   ہوں   تو   ساز   ہے 
  
میری  خاموشی   کی   تو  آواز    ہے
 
میری   دل  کی  گہرائیوں  میں   تو

سب   سے   چھپا   ہوا   اک   راز   ہے 

تم   سے   ہی   ہے  دل    لگی   میری

تیری     محبت    پہ     ہی   ناز    ہے

جس   کو   سوچتے ہی  مسکراتا   دل 

تو   اک     ایسی     حسیں     یا د   ہے 

تم میری پہلی اور آخری محبت خالد

نہ  تم  سے  پہلے  کوئی  نہ  بعد  ہے khalid Abbas khalid
میں   اگر   گیت   ہوں   تو   ساز   ہے 
  
میری  خاموشی   کی   تو  آواز    ہے
 
میری   دل  کی  گہرائیوں  میں   تو

سب   سے   چھپا   ہوا   اک   راز   ہے 

تم   سے   ہی   ہے  دل    لگی   میری

تیری     محبت    پہ     ہی   ناز    ہے

جس   کو   سوچتے ہی  مسکراتا   دل 

تو   اک     ایسی     حسیں     یا د   ہے 

تم میری پہلی اور آخری محبت خالد

نہ  تم  سے  پہلے  کوئی  نہ  بعد  ہے khalid Abbas khalid