Nojoto: Largest Storytelling Platform

نفرتوں کی جنگ میں دوریاں کچھ ایسے جیت جاتی ہیں کھل

نفرتوں کی جنگ میں دوریاں کچھ ایسے جیت جاتی ہیں
کھلکھلاتی دھوپ سے جیسے گھٹائیں جیت جاتی ہیں
نہ جانےکیوں تکتے رہتے ہیں  لوگ چاند اور ستاروں کو ہی
صبح و شام تو زمانےمیں سورج سےہی ہوئے جاتی ہیں
ضروری نہیں کہ مسافر ہی بڑھتے رہیں منزلوں کی اور
منزلیں تو کبھی مسافروں کی اور بھی کھنچی جاتی ہیں
ان ہواؤں کو سمجھ پا نا اتنا بھی آسان کہاں ہے اجے
یہ  تو  کبھی ادھر  اور  کبھی  ادھر  ہوے  جاتی  ہیں

©Ajay Kumar #Stars Poetry

ajaykumaronlines9680

Ajay kumar

Silver Star
New Creator

#Stars Poetry