Nojoto: Largest Storytelling Platform

کسی کی خاطر کیوں مارے گئے کون تھے جو جیت کر ہارے

کسی کی خاطر کیوں مارے  گئے
کون  تھے جو جیت کر ہارے گئے
وقت کی آنکھوں نے  دیکھا ہے اسے
اس کے کہنے پے وہاں سارے گئے
آرزو جب بھی کی اس نے میرے سے 
پھول اس پے سب کے سب وارے  گئے
آسماں میں چاند جب سے آیا  ہے
انگلی سے بس گنے تارے  گئے
بے وفا کی ہے تسلی  بے وفا
میری سوچوں سے وہ سب لارے گئے
ارباز باغی
کسی کی خاطر کیوں مارے  گئے
کون  تھے جو جیت کر ہارے گئے
وقت کی آنکھوں نے  دیکھا ہے اسے
اس کے کہنے پے وہاں سارے گئے
آرزو جب بھی کی اس نے میرے سے 
پھول اس پے سب کے سب وارے  گئے
آسماں میں چاند جب سے آیا  ہے
انگلی سے بس گنے تارے  گئے
بے وفا کی ہے تسلی  بے وفا
میری سوچوں سے وہ سب لارے گئے
ارباز باغی