Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب ہم مرتے ہیں تو روح کہاں جاتی ہے یہیں بھٹکتی ہے

جب ہم مرتے ہیں تو روح کہاں جاتی ہے
یہیں بھٹکتی ہے یا کسی اور جہاں جاتی ہے
یا یہ بھی خاک سا مدفن کوئ اپناتی ہے
یا خاکی کا ہی کوئ روپ نیا پاتی ہے
نور میں ڈھلتی ہے کیا سُوۓ فلک جاتی ہے
یا جسم جب مرتا ہے ساتھ روح بھی مر جاتی ہے

کیوں ہر بقا یہاں پیشِ رُخِ فنا ہے
یہ مرگ کیا شے ہے زندگی کیا ہے

©Shairy Malik
  #poem #Poetry
shairymalik8519

Shairy Malik

New Creator

#poem Poetry #شایری

329 Views