پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکی سب سے بڑی ایکٹیو جنگی سرحد ھے جو کہ 3600 کلو میٹر طویل ھے اور بدقسمتی سے پاکستان ھی دنیا کا واحد ملک ھے جو بیک وقت تین خوفناک جنگی ڈاکٹرائینز کی زد میں ھے ۔!!
پہلے نمبر پر کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین (Cold Start doctrine) ھے جو انڈین جنگی حکمت عملی ھے جسکے لئے انڈیا کی کل فوج کی 7 کمانڈز میں سے چھ پاکستانی سرحد پر ڈپلوئیڈ ھو چکی ہیں - یہ انڈیا کی تقریباً 80 فیصد سے زیادہ فوج بنتی ھے اور اس ڈاکٹرائین کے لئے انڈین فوج کی مشقیں ، فوجی نقل و حمل کے لئے سڑکوں ، پلوں اور ریل #story#KS_007