کیوں صرف ہماری ہی آنکھوں پہ الزام قتل آے۔۔ تم بھی تو اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لائے ۔۔۔ (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari