Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایران کا 78 سالہ رہبر سید علی خامنہ ای امریکی ٹائ

 ایران کا 78 سالہ رہبر سید علی خامنہ ای 
امریکی ٹائمز میگزین کے مطابق!

*ٹائمز میگزین نے اپنے ایک آرٹیکل کے شہ سرخیوں میں لکھا کہ ایران کا 78 سالہ رہبر 28 سالوں سے مختلف مشکلات کے باوجود اپنے ملک کو مشرق وسطیٰ کا پرامن ترین ملک بنانے میں کامیاب رہا ہے. 
*ایران کا 78 سالہ رہبر اپنی تیں گھنٹے کی تقریر میں ایک دفعہ بھی پانی نہیں پیتا اور نہ ہی کوئی بات دوسری مرتبہ دہراتا ہے.
*ایران کے رہبر نے معیشت کے بارے میں اسپیشلائیزیشن (مہارت) کی ڈگری نہیں لی لیکن معیشت پر گفتگو کرتے وقت ایسا جامع اور کامل معیشتی نظریہ پیش کرتا ہے کہ دنیا کے ماہر ترین معیشت دان بھی داد دینے سے خود کو نہیں روک پاتے.
*ایران کا 78 سالہ رہبر اپنی ایک گھنٹے کی تقریر میں معاشرے کی مشکلات اور ان کے حل کی تجاویز سادہ زبان میں اپنی عوام کے لئے بیان فرماتا ہے.
*ایران کا 78 سالہ رہبر ایک عام آدمی جیسی زندگی گذارتا ہے اور اس نے اپنے بیٹوں کو سیاست اور اقتصاد سے دور رکھا ہوا ہے.

ایران کا 78 سالہ رہبر سید علی خامنہ ای امریکی ٹائمز میگزین کے مطابق! *ٹائمز میگزین نے اپنے ایک آرٹیکل کے شہ سرخیوں میں لکھا کہ ایران کا 78 سالہ رہبر 28 سالوں سے مختلف مشکلات کے باوجود اپنے ملک کو مشرق وسطیٰ کا پرامن ترین ملک بنانے میں کامیاب رہا ہے. *ایران کا 78 سالہ رہبر اپنی تیں گھنٹے کی تقریر میں ایک دفعہ بھی پانی نہیں پیتا اور نہ ہی کوئی بات دوسری مرتبہ دہراتا ہے. *ایران کے رہبر نے معیشت کے بارے میں اسپیشلائیزیشن (مہارت) کی ڈگری نہیں لی لیکن معیشت پر گفتگو کرتے وقت ایسا جامع اور کامل معیشتی نظریہ پیش کرتا ہے کہ دنیا کے ماہر ترین معیشت دان بھی داد دینے سے خود کو نہیں روک پاتے. *ایران کا 78 سالہ رہبر اپنی ایک گھنٹے کی تقریر میں معاشرے کی مشکلات اور ان کے حل کی تجاویز سادہ زبان میں اپنی عوام کے لئے بیان فرماتا ہے. *ایران کا 78 سالہ رہبر ایک عام آدمی جیسی زندگی گذارتا ہے اور اس نے اپنے بیٹوں کو سیاست اور اقتصاد سے دور رکھا ہوا ہے.