Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کبھی اِتنا رونے کا دل کرتا ہے کہ موت کو بھی ت

کبھی کبھی اِتنا رونے کا دل کرتا ہے کہ موت کو بھی ترس آجائے دل دھڑکنا بند ہوجائے سانسوں کی ہلچل ختم ہوجائے___💔😑

یا دماغ کی نسیں پھٹ جائیں ہم بھی اُسی خدا کی تخلیق ہیں پھر کیوں ہمیں تکلیف دینے والوں کو ہمارے درد کا احساس تک نہیں ہوتا___💔💔💔

©Mohammad Salman Khan #dard

#vacation