Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبوب نیکی کی طرح ہوتا ہے، اگر اس سے واقعی شادی ہو

محبوب نیکی کی طرح ہوتا ہے، اگر اس سے واقعی شادی ہو جائے تو دریا میں ڈال دینے کو جی چاہتا ہے 
.
اسی طرح بعض لوگ خزانے کی مانند ہوتے ہیں، دیکھتے ہی گاڑ دینے کو من کرتا ہے 
.
اور کچھ رشتے چھینک کے جیسے ہوتے ہیں، ختم ہوتے ہی الحمدللہ کہنے کو دل کرتا ہے #rakshabandhan