میرا دل کرتا بارش میں گھومنے باہر نکل جاؤں سڑکوں کی خاک چھانوں اک سنسان جگہ پر بیٹھ جاؤں رات گئے گھر پلٹوں بارش کے قطرے اپنے اندر محسوس کروں پھر اونچائی والی جگہ پے چڑھ جاؤں اور ایک نام پکاروں تاکہ میری صدا واپس پلٹ آئے پلٹ آنے پے چیخ کے روؤں کہوں تم کیوں پلٹ کر نہیں آئے!! #tanhai #tanha #broken #broken_heart #missing #special #nocaption #error