Nojoto: Largest Storytelling Platform

صلی اللہ علیہ وسلم سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں ک

صلی اللہ علیہ وسلم 

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

ماہر القادری #میلادالنبی #nojotourdu#urdupoetry#urduadab