Nojoto: Largest Storytelling Platform
mahroshtasqen3060
  • 39Stories
  • 119Followers
  • 319Love
    48Views

MahRosh TasQeen

What you want to know about me..... !

  • Popular
  • Latest
  • Video
036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

اشک ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے 
اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن 
اب یہ سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے 
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ
سوچ مر جائے گی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے 
 اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

9 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

زندگی ہمیں کبھی بھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کر دے زندگی ہمیں ہمیشہ ہی فقیر رکھتی ہے۔۔۔۔ کسی نہ کسی شے سے محروم ہی رکھتی ہے۔۔۔ کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا۔۔۔


الف۔ از قلم عمیرہ احمد

1 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو، سوال کیسے، جواب چھوڑو 
کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں، ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو 

نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو، مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
یہ کون اجڑا تمہارے پیچھے، یہ کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو

محبتوں کے تمام وعدے، نبھائے کس نے، بھلائے کس نے
تمہیں پشیمانی ہوگی جاناں...! جو میری مانو حساب چھوڑو💔

11 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

کبھی کبھی ہم سب جان کر بھی انجان بنے رہتے ہیں  سچ معلوم ہوتا ہے لیکن اس کو سچ "ماننے" کی ہمت نہیں ہوتی. اگنور کرنا چاہیں بھی تو نہیں کر سکتے. خاموش رہنا بھی مشکل لگتا ہے مگر بولیں بھی تو کیا بولیں ؟ جذبات سمجھ ہی نہیں آتے ۔😔

12 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

یہ میری سادگی ہے کہ ہر بار میں یہاں 
گرنے کے بعد جانا سہارا فریب ہے

8 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے

15 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

عجیب قحط مسیحائی ہے۔۔۔کہ یہاں 
اپنے اپنوں کو ہی چھو لیں گے تو مر جائیں گے #Corona #Virus
036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

وہ تعفــــن ھـــے کـہ اس بـار زمیں کــے بـاســــی 
اپنــے سجــــدوں سے گئــے رزق کمانـے سے گئــے

دل تو پہلـے ھـی جــــدا تھـے یہاں بستـی والـو
کیا قیامتـــــ ھـے کہ ابــــ ہاتھ مـلانـے سـے گئــے
۔💔😥 #Stay #Home
#Stay #Safe
036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

 ###Rishty

##Rishty

4 Love

036913ee6df03ba5fb5d8be2815e4be7

MahRosh TasQeen

Kashmir Kashmiriyu ka....

Kashmir Kashmiriyu ka....

60 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile