Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqarbhutomehar4021
  • 54Stories
  • 228Followers
  • 417Love
    0Views

Waqar Mehar

  • Popular
  • Latest
  • Video
087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

🥀🦋
بھائی بہن کا انوکھا رشتہ.
کبھی پکی دوستی کبھی پکے دشمن 🙂
بھائی کی جان بہن, بہن کا مان بھائی کبھی رازدار کبھی چغلی لگانے کے ماہر اور ضرورت پڑنے پر بہنیں ماں کا کردار نبھا لیتی ہیں اور بھائی باپ کی جگہ لے لیتے ہیں.❤
اللہ سب بہن بھائیوں میں محبت پیدا فرمائے آمین  😍😍😊😊وقاربھٹو مہر

11 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

दुश्मन जैसे दोस्त یہ نئے مزاج کا شہر ہے ،
                                             ذرا      فاصلے   سے   ملا کرو.✍وقار بھٹو مہر

6 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

🌷🌷❣اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ، 
🌄صبح بخیر زندگی،   🌷             
        ✍  آج کــــی اہــــم تــریـــن بــــات✔

ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں ،تو اُس کو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ 
تعلق بنایا کیوں تھا ...💐 وقـــاربــھـــــٹو مــہـر 💐

10 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

‏🍁السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته🍁

9 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

🌿🌷‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ🌿🌷
🌄صبح بخیر زندگی☀️
خوبصورت صبح کا سلام _اس دعا کے ساتھ قبول ھو,
کہ خدا وند کریم مجھےاورآپ سب کو دین اسلام پرچلنے کی توفیق عطا فرماۓ,زندگی کےہرموڑ پرآپ
 کواچھی صحت،خوشیاں اور کامیابی عطا کریں،
اورآپ کی زندگی کاگلشن 
 ھمیشہ مہکتارھے.🤲آمین ثم آمین،✍وقار بھٹو مہر

8 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

‏تم سے خاک الجھے گا🔥 
حالات سے الجھا ہوا شخص🍁
ادب_کا_سفر ✍وقار بھٹو مہر

7 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

‏🌻🍃🌻🌿
💫میرا خیال ہے کہ🌷
بــعـض اوقات
رشتــوں کـــو قـــائم رکــھنے
کے لیـے بـــہرہ ، اور گونگا ہونا
                            پڑتا ہے ✍وقار بھٹو مہر🌸
🌻🍃🌻🌿

13 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

❤‏السلام عليكم🌷
💮جمعہ مبارک❤
﷽
اس نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا، وہ رات🌠 کو دن 🌄پر لپیٹ دیتا ہے اور دن 🌄کو رات🌠 پر لپیٹ دیتا ہے، اور اُس نے☀️ سورج اور🌙 چاند کو تابع کر دیا ہے، ہر ایک
 ⌚وقت مقرر تک چل رہا ہے، 👉خبردار! وہی ☝️غالب بخشنے والا ہے۔


✍وقار بھٹو مہر☆

11 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

🌷‏السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌺
💮جمعہ مبارک⁦❤️⁩
🕋پروردگار عالم ہم پر رحم فرما،ہمیں بخش دے،
ہمارے بیماروں کو شفا عطا فرما، جو  دکھوں
تکلیفوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں
 انہیں اس سے نجات دے اور ہمیں 
اپنی رضا کے مطابق زندگیاں_
 گزارنے کی توفیق عطا فرماآمین۔‎✍(وقار بھٹو مہر)

7 Love

087867ed769ff12d87cd608657cec449

Waqar Mehar

کبھی یادیں، کبھی باتیں، 
کبھی پچھلی مُلاقاتیں
💔بہت کچھ یاد آتا ہے 
👉تیرے اِک💖
 یاد آنے سے_✍وقار بھٹو مہر

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile