Nojoto: Largest Storytelling Platform
zaheer1985ahmed1226
  • 11Stories
  • 37Followers
  • 40Love
    0Views

ابن اشرف تنولی

اور لوگوں سے اچھی بات کہو ”البقرہ“

  • Popular
  • Latest
  • Video
0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

بچوں سے ہی گھر کی رونق ہے۔یہ نہ ہوں تو گھر ویران سا لگتا ہے۔ہر بچہ اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔اس لیے بچوں سے صرف پیار کیجیے۔اور ان سے سکھیے۔ #چائیلڈ ڈے

#چائیلڈ ڈے

2 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

سنو۔۔۔
کیوں روٹھتے ہو۔
بتاؤ ناں۔۔
چھپاؤ نہ
ہم منا لیں گے۔
ہاں
اپنا بنا لیں گے۔
تمہیں۔۔۔۔
تم سے چرا لیں گے۔
بس۔۔۔۔اک وجہ
روٹھنے کی بتا دو تم
اک راز ماننے کا بتا دو
#ابن_اشرف_تنولی سنو
0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

اب وقت آگیا ہے ہم بےحسی کو ختم کریں۔دوسروں کو مورد الزام ٹھہرا کر اپنی ذمہ داریوں سے منہ نہ موڑیں۔آج بارش کے بعد ایبٹ آباد کی حالت کسی ایک ادارے یا کسی ایک جماعت کی نہیں 13لاکھ انسان نما مردہ ضمیروں کی پیدا کردہ ہے #صاف_ایبٹ_آباد_میری_ذمہ_داری

#صاف_ایبٹ_آباد_میری_ذمہ_داری

5 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

کر کے مجھے اپنی خاموشی کے حوالے۔
وہ میری بےبسی کا تماشا دیکھتا رہے۔ #خاموش

#خاموش

3 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

کتاب اور استاد مل کر ہمیں انسان بناتے ہیں مگر حیرت ہے۔کتاب کی عزت کی تو بات ہوتی ہے استاد کی نہیں #استاد_کو_عزت_دو

#استاد_کو_عزت_دو

2 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

کتابیں تو بہت پڑھی ہوں گی۔کبھی اس کا چہرہ بھی پڑھا ہے۔جو ہمیں کتاب پڑھنا سیکھاتا ہے۔
جی ہاں استاد، جو اس معاشرے میں حسرت بےبسی بسی اورغربت کی علامت بن چکا ہے #استاد_کو_عزت_دو

#استاد_کو_عزت_دو

4 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

جدید سیاست کے ماہرین سے سوال ؟
وزیراعظم کے استعفی یا فوج کے سیاست سے دور رہنے سے اسلام کا نفاذ کیونکر ممکن ہے #آزادی_مارچ

#آزادی_مارچ

4 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

کہ مذہبی طاقت کو صرف کرسی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ #اسلام_آباد_لاکه_ڈاؤن

#اسلام_آباد_لاکه_ڈاؤن

5 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

محبت اور نفرت دونوں کو اللہ تعالی کی رضا کیلئے کرو ذاتی پسند نا پسند کو آگ لگا دو #اللہ_اکبر

#اللہ_اکبر

2 Love

0a73baef86c50942993498c90431359e

ابن اشرف تنولی

بہت وسیع ہے لیکن میرے حوصلوں سے ز یادہ نہیں ۔ایک دن میرے حوصلے اس کی وسعت اور بلندی کو شکست دے دیں گے #خلافت_وقت_کی_ضرورت

#خلافت_وقت_کی_ضرورت

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile