Nojoto: Largest Storytelling Platform
rajputaniitra7229
  • 171Stories
  • 2.4KFollowers
  • 2.9KLove
    39.5KViews

Maham qasim

Doctor سوچیں نہ مجھ کو میسر نہیں ہوں میں میں آپ کے معیار سے آگے کی بات ہوں🌸

https://youtube.com/channel/UCQk23UAavdR1Heu5T1QfwbA

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#NaseebApna
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#GujaratBridge
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

اگر ساری دنیا بھی میرے خلاف کھڑی ہوگئی نہ،
تو سنو مجھے یہ یقین رہے گا ایک تم میرےساتھ ہی ہو گے۔
ساری دنیا مل کے بھی مجھے گرانے 
کی کوشش میں لگ جائے تو میں 
جانتی ہو کوئی مجھے نہیں گرا سکتا،
کیونکہ میرے پاس تم ہو۔تم مجھے اللہ کا انعام ہو،
میرے دکھ ،صبر اور ملال کا انعام 🌸۔۔
اور اللہ پاک کہتے ہیں نہ میں عنقریب تجھے اتنا دوں گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے❤️🤲🏻
آپ کسی سے اسکا سب کچھ چھین سکتے ہو ،
لیکن نصیب کی قلم اللہ پاک نے اپنے ہاتھ میں رکھی،
آپ کسی سے اسکا نصیب نہیں چھین سکتے۔
تم ساتھ دو گے تو کچھ بھی سہہ لوں گی🥰🌺
🌺ع_ط_ر_ہ🌺

©Maham qasim Kuch mery Dil ki batain
#lonely

Kuch mery Dil ki batain #lonely #خیالات

12 Love

115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#SaawanAaya
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#BeatMusic
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

میں ہاسپٹل سے واپس آتی تھی نہ
 تو میرے میاں جی نے میرے لیے فورا آملیٹ بنادیا کرنا
 کہ یہ سالن وہ کھائے گی نہیں ,گرم روٹی بنوانی،میرے واپس آنے تک بھوکا بیٹھے رہنا
آئےگی تو ساتھ  مل کے کھائے گے،گھر میں سب کھانا کھا چکے ہوتے اور وہ میرا انتظار کرتے رہتے 
اور جب بھی بازار جانا چاکلیٹس اور فروٹ کیک لازمی لانا 
میری زوجہ محترمہ کو آدھی رات کو کیک یا چاکلیٹ والی بھوک لگتی ہے۔۔😃😇
میں نے کہیں بھی جانا ہوتا تھا تو میرے سے زیادہ انہیں ٹینشن ہوتی،کپڑے نکالے یا نہیں،
 استری ہوئے یا نہیں ،جوتا کونسا پہن رہی ہو ۔کوئی 
پلین جوتا پہننا،😃
 جب میں بیمار ہونا تو سائے کی طرح میرے ساتھ رہنا ساری ساری رات جاگتے رہنا 
ایک پل بھی غافل نہ ہونا میری ایک کراہ سے اٹھ کےبیٹھ جانا🥰۔۔
میری ہرضدپہ ہارمان جانا،ہمارےہر جھگڑے میں پہلے معافی مانگ لینا,
میرے لیے سب سے لڑ جانا۔۔۔💕
تو کیا ایسی بے لوث محبتوں کا قرض واجب  نہیں ہوتا💓۔۔
اور جب شوہر پیار اور قدر کرنے والا ہو تو شوق بھی پورے ہوتے اور نخرے بھی 🤗🥰۔۔
 مجھ پہ میرے شوہر کی اطاعت واجب ہےجو میں ہمیشہ دل وجان سے کروں گی😘❤️

©Dr itra qasim 💕💓🥰

#togetherforever

15 Love

115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی

ماہم رائٹس
✍️

©Dr Maham Rajput #Zindagi 

#Stars
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#whatsappstatus 
#lovepoetry 
#mohabbatein 
#poetryunpluggedged 
#BeatMusic
#mahamwrites
115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#morningstory

949 Views

115eefff6cd954edabd3ba91757a6512

Maham qasim

#IshqUnlimited  🥀ZK Momin🥀 𝐼𝑠𝑚𝑎 𝐴𝑟𝑧𝑜𝑜 Hasan shuja Shahrez Ali Sadda Hussain❤

#IshqUnlimited 🥀ZK Momin🥀 𝐼𝑠𝑚𝑎 𝐴𝑟𝑧𝑜𝑜 Hasan shuja Shahrez Ali Sadda Hussain❤

1,049 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile