Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3018020169
  • 14Stories
  • 46Followers
  • 40Love
    0Views

سکندر

ادھ مرے سے لوگ

  • Popular
  • Latest
  • Video
1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

ہم اجڑےپھرتےہیں دیوانوں کی مانند
نہ جانے کب تک جلیں گے پروانوں کی مانند 

ہم ہر روز جلاتے ہیں شمع غمِ ہجراں میں 
دکھ روز چلے آتے ہیں مہمانوں کی مانند
 
دل ایسے خاموشیوں کا شہر لگتا ہے
ریگستان میں اجڑے ہوئے قبرستانوں کی مانند

 دکھ روزجھیلےجاتےہیں جبرِمسلسل کی طرح 
ہم جی رہےحالات کےمارےزندانوں کی مانند

 آج میکدہ رہنےدو بن ساوقی ہی پئیں گے 
آج تنہا ہی چلے گی میخانوں کی مانند

اےزندگی اب چھوڑ بھی دےہاتھ سکندر کا
کب تک جئیں گے یوں حیوانوں کی مانند 

سکندر.... Hum ujjrey phirty

Hum ujjrey phirty

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

زندگی چھوڑ دے ہاتھ سکندر کا

زندگی چھوڑ دے ہاتھ سکندر کا

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

ghum e hijraan main haari hui ankhen

ghum e hijraan main haari hui ankhen

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

ghum e hijraan main haari hui ankhen

ghum e hijraan main haari hui ankhen

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

تجھ سے اپنے وجود کی خبر مانگی تھی سکندر 
تو نےدیکھا نہیں ورنہ بھیک دربدر مانگی تھی تجھ سے اپنے وجود کی خبر مانگی تھی

تجھ سے اپنے وجود کی خبر مانگی تھی

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

محبت کو نبھانے کی روایت توڑ دی تم نے
وفاؤں کی کہانی بھی ادھوری چھوڑ دی تم نے 
وہ جومیں نےبھیجی نشانی پہلی محبت کی
قاصد کے ہاتھ کل شب سنا ہے موڑ دی تم نے 

سکندر mhbt ko nibhany ki

mhbt ko nibhany ki

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

 my new gbazal

my new gbazal #nojotophoto

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

 تو نے بھی دکھ کو کہانی سمجھا

تو نے بھی دکھ کو کہانی سمجھا #nojotophoto

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

آبگینوں پہ رات بھاری ہے

آبگینوں پہ رات بھاری ہے

1c3dcbd7807e285ed8245fbe8dcd5627

سکندر

اب تیرے وجودِ ہستی کا رب وارث سکندر
اب کے پتھروں کے نگر آئینہ لے کے نکلے ہو
شاعر: سکندر وجود ہستی  Deepshikha Gautam

وجود ہستی Deepshikha Gautam #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile