Nojoto: Largest Storytelling Platform
sahm7216861001469
  • 26Stories
  • 51Followers
  • 203Love
    0Views

Saķhî Ķăžmî

follow me gyz Muslim ,💖 student 💖 Islam. 💖 love poetry💖 first cry 9 November💖😊

  • Popular
  • Latest
  • Video
1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

فرمان حضرت علی علیہ السلام
                     
ہمیشہ اس انسان سے تعلق رکھو جو آپکو عزت دے  کیونکہ عزت محبت سے بہت مخلص ہے #alone

8 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

اگر تیرے بدلے کوئی مجھے پورا 
جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں گا #footsteps
1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

کچھ دیر کی خاموشی ہے,پھر شور آئے گا
تمہارا وقت آیا ہے ہمارا دور  آئے گا انشاء اللہ

10 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

بس بھروسہ نہیں توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گا تیری
1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

ہےزندگی پر سکون سی ہو گئی
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ نے
1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

لوگ محبت نہیں 
محبتیں کرنے لگے ہیں Hina shah

Hina shah #Shayari

10 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

حکم تو نفس مارنے کا تھا
لوگوں نے ظمیر مار لیے

10 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

یقین کریں جب مان ٹوٹتا ہے نا تو آنکھوں سے آنسو خود بخود جاری ہو جاتے ہیں اس کے بعد انسان  خاموش ہوجاتا  ہے نا کوئی شکوہ ہوتا ہے نا کوئی شکایت صرف خاموشی ہوتی ہے اور طویل خاموشی ۔۔۔..😕

10 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

مشکل وقت دنیا کا ایسا جادو گر ہے
جو ایک پل میں آپ کی چاھت کے داوے
داروں کے چہرے بے نقاب کر دیتا ہے

12 Love

1db3500f8092272868268e933d314609

Saķhî Ķăžmî

تم بھی کتنے عجیب کام کرتے ہو مہفل تمہاری 

دوست تمہارے اور چرچے ہمارے نام کے کرتے ہو

11 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile