Nojoto: Largest Storytelling Platform
jawadnaqushbandi7923
  • 11Stories
  • 15Followers
  • 58Love
    0Views

jawad naqushbandi

  • Popular
  • Latest
  • Video
23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

اس   کا   لہجہ   ہے   کویل   کی  کو  جیسی
اس کے الفاظ بھی کمال ہوتے ہیں
                                                                                               جوّاد نقشبندی

©jawad naqushbandi #waiting

10 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

کیا بتاؤں داستانِ زندگی اپنی
نہیں ملتی کوئی خیر ، جزا میں اب
جوّاد نقشبندی #Hope

3 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

مشکل  یہ ہے کے ہر سفر میں یا ربّ
منزلیں تو ہوتی ہیں پر راستے نہیں ہوتے 
                جوّاد نقشبندی #LastDay

6 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

ہاں یہ کرتوتِ ماضی ہی ہے صاحب
جو آتے ہیں  امراضِ  لاعلاج  بن کر 
                   جوّاد نقشبندی

4 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

جب ہوں تیرے ہی نام سے بدنام زمانے میں
پھر        میں       تیرا    کیوں    نہیں      ہوتا        ہوں
                                                                                                                                                   جوّاد نقشبندی

4 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

آج اس نے مجھ سے حق جتائی کی
آج اس نے بھی کہا کہ پینا چھوڑ دو
                                                                                                                                                           جو ّاد   نقشبندی

6 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

میں       تیرے     غمِ      ہجر        میں       جاناں
اکیلے سسک سسک کے روتا ہوں
                                                                                                                               جوّاد نقشبندی #Hope

5 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

تیری تصویر کو سینے سے لگا کر
چین    کی   نیند  !   میں   سوتا      ہوں
                                                                                                   جوّاد نقشبندی

4 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

آج اس نے بھی تحفہ دیا جنم دن پر
کہا کچھ بھی ہو! بات تو کی اس نے
جوّاد نقشبندی آج اس نے بھی تحفہ دیا جنم دن پر
کہا کچھ بھی ہو! بات تو کی اس نے
جوّاد نقشبندی

آج اس نے بھی تحفہ دیا جنم دن پر کہا کچھ بھی ہو! بات تو کی اس نے جوّاد نقشبندی

6 Love

23036624dc2336e74e89d0d46e377be5

jawad naqushbandi

یہ دنیا کی رونقیں از وسیلہ عشق ہے 
عشق ہے میرا وجود عشق ہے میرا جنوں
                                  جوّاد نقشبندی #Struggles  anamarde

#Struggles anamarde #poem

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile