Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2448223261
  • 21Stories
  • 40Followers
  • 79Love
    50Views

Sila Baloch

  • Popular
  • Latest
  • Video
2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

یہ جو خوش رہنے پہ کرتے ہو ملامت اکثر

میری اداکاری کو کبھی، سراہا بھی کرو.......

یہ جو خوش رہنے پہ کرتے ہو ملامت اکثر میری اداکاری کو کبھی، سراہا بھی کرو....... #nojotovideo

45 Views

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ آخر وہ خود سے کیا چاہتا ہے، کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن...😏

کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ آخر وہ خود سے کیا چاہتا ہے، کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ الجھن...😏 #nojotovideo

59 Views

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

کیا یہ سزا کافی نہیں ! کہ اللہ تمہیں سب کچھ دے کر بھی سجدوں کی توفیق نہیں دیتا۔💕

2 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

جب آپکو پتا ہو آپ کسی کی زندگی میں ان چاہے ہیں تو  آپ کچھ بھی کر لے آپ کی کوئی وقعت نہیں ہوتی😦

4 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

سوچ دا کیڑا اندروں اندری 
پورا بندہ ٹک جاندہ اے
دنیا راضی ہو نہی سکدی
بندہ مکدا مک جاندا اے۔😳

5 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

اپنے ساتھ ہوں  نہ ترے پاس ہوں 
نا جانے کیوں ‏میں کئی دنوں سے یونہی بے سبب  اداس ہوں!😢

5 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

بعض بدگماں لمحے
میری خواہشوں کے پاؤں
اس طرح جکڑتے ہیں
رُوح چیخ اُٹھتی ہے
ذہن ٹُوٹ جاتا ہے..!

5 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

A Glance آستينوں ميں چهپا ليتى ہے خنجر دنيا .....

ہميں اک چہرے كا تاثر نہ چھپانا آيا __!!

3 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی 

ّتو کس اُمید پر کہیے کہ آرزو کیا ہے #letyougo

4 Love

2987054869e1cff3c301aea50d5f1090

Sila Baloch

دکھ قبول _____ محمد بخشا
راضی رہن ________ پیارے !!!😟

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile