Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1917389058
  • 33Stories
  • 60Followers
  • 135Love
    345Views

محمد یوسف

🍃🍁کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو 🍁🍃 🍃🍁اناللہ واناالیہ راجعون 🍁🍃

  • Popular
  • Latest
  • Video
3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

صرف ہم ہی ہیں اُس کے دل میں_؛
لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمیاں_؛ یوسف

یوسف

7 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

کانٹے چبھتے ہیں سینے میں_؛؛
کیسا پھولوں کا موسم ہے_؛؛ یوسف

یوسف

9 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

وہ شخص چُرا کے لے گیا سُورج کے اُجالے_؛؛
اور میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ہے_؛؛ یوسف

یوسف

8 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

اداس ہوں

غلط نہیں ####

####

3 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

مجھے اپنی عادت ڈال کر_؛؛
بن گئے غیروں کی عادت تم_؛؛ ##@#

##@#

3 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

بہت ہجوم تھا ان کے دل میں_؛؛

ہم نکلتے نہیں تو نکال دیے جاتے_؛؛ ###

###

4 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

دعا یہ بھی ہونی چاہیئے کہ ابلیس کا نصیب کسی کو نہ ملے جس کی عبادت رائیگاں ہوگئ تھی_؛؛

"حضرت واصف علی واصف، #nojoto

nojoto

3 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

طوائف سے پوچھا جو وجہ جسم فروشی کی_؛؛

بولی محبت پر کر کے یقین" اپنا گھر چھوڑ دیا تھا_؛؛ #nojoto

nojoto

3 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

کیا کہا.....! یاد کر رہے تھے تم

ہاۓ.....!💔

بھول گئے تھے کیا.....🍁 #nojoto

nojoto

4 Love

3143e159b9a1a8f2373302ba33927e2f

محمد یوسف

 #nojoto

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile