Nojoto: Largest Storytelling Platform
faizanahmednizam8199
  • 72Stories
  • 108Followers
  • 440Love
    44.8KViews

Faizan Ahmed Nizami

Poetry forever

  • Popular
  • Latest
  • Video
333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

nizami writes

©Faizan Ahmed Nizami

126 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں
کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں میں فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں

©Faizan Ahmed Nizami
  #mountainsnearme
333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

#BaadalBarse
333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

nizami_writes

©Faizan Ahmed Nizami

48 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ہرگز ضروری نہیں ہے کہ تمہیں بہت کچھ معلوم ہو ۔ تمہیں فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہوگا۔ سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے تم بھوکے رہو… . اور ہر کسی کو خوش کرنے  سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔

©Faizan Ahmed Nizami

27 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے

©Faizan Ahmed Nizami

27 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

سمجھ اے دل کسی کا راز بے پردہ نہ ہو جائے

©Faizan Ahmed Nizami

107 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

ہر کسی کو خوش کرنے  سے بہتر ہے تم اکیلے ہی رہو۔

©Faizan Ahmed Nizami

1,108 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

یہ اہلِ دل کے جو چہروں پہ نور ہوتا ہے
کوئی ملال، کوئی غم ضرور ہوتا ہے
تمام عمر کا صبر و قرار اس پہ نثار
وہ اضطراب جو تِرے حضور ہوتا ہے

©Faizan Ahmed Nizami

10,962 Views

333b41c618c38eda919271eb22216e2b

Faizan Ahmed Nizami

5,568 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile