Nojoto: Largest Storytelling Platform
igzohabindasdevi1877
  • 51Stories
  • 94Followers
  • 312Love
    27Views

zoha gee 786

👉 shrarti kuri 🐣 👉 die heart fan of ARMY 😍 ✌ 👉Future inshallah 🇵🇦🇰 army 😍 👉 wish me 🎂 on 14 Feb 🎉🎁 👉 Punjabian 😈 ics 👻 👉 Lahori 😇❤

https://www.facebook.com/profile.php?id=100011565512888.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

‏رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی میرا _ چہرہ اُتر جاتا ھے
‎

©IG:@zoha_bindas_devil ‏رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی میرا _ چہرہ اُتر جاتا ھے
‎

‏رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر شام ہوتے ہی میرا _ چہرہ اُتر جاتا ھے ‎ #Shayari

11 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

 :)       😊

:) 😊 #nojotophoto

7 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

sometimes people
 don't come back,
 and sometimes
 that's okay :,)

9 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

usSsy bhaati nahi the 
meri shrarti tabiyat

usko tarsa ke rakh diya mainy sanjida ho kr
 🔥

7 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

apko kam btaya gaya hai 
hum to buhat zyada bury hain ♡

7 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

🍁💏
ایک گھر، ایک چھت، ایک کمرہ!
وہی کمرہ جو میں اپنے ہاتھوں سے سجاؤں گی۔
تمہاری کتابیں، میرا میک اپ اور پرفیومز۔
تمہارے سائیڈ ٹیبل پر میرے جھمکے۔
بستر کی چادر میں وہ چند سلوٹیں۔
کونے میں ایک الماری، جس میں میری چیزیں ہمیشہ تمہاری چیزوں سے زیادہ ہوں گی،
تم مجھ سے لڑوگے کہ میں ہر چیز کی جگہ کیوں بدل دیتی ہوں؟
میں تنگ آ کر یاد دلاؤں گی کہ اگر ہر چیز اپنی مخصوص جگہ پر واپس رکھ دی جائے تو یہ شکایت ہی نہ ہو۔
صبح صبح تمہیں سامنے پڑے موزے نظر نہیں آئیں گے،
تم آوازیں دے دے کر پورا گھر سر پہ اٹھا لو گے۔
کچن سے دوڑتی ہوئی پھر میں ہی آؤں گی اور موزے پکڑاتے ہوئے کہوں گی،
آج شاید پھر بریڈ جل جائے، تمہیں جلا ہوا ناشتہ کیوں اتنا پسند ہے؟
تم مسکراؤ گے، تھوڑا اتراؤ گے اور کہوگے،
مجھے اچھا لگتا ہے جب تم میرے کام کرتی ہو، روز تم ہی مجھے تیار کیا کرو!
یہ سن کر میں پھر پگھل جاؤں گی 
اور اس وقت کمرے کی بگڑی ہوئی حالت بھی مجھے پریشان نہیں کرے گی۔
تمہارے جانے کے بعد میں ایک ایک چیز صاف کروں گی،
تمہارے کپڑے واپس انکی جگہ پر رکھوں گی،
بستر ٹھیک کروں گی،
تمہارا فیورٹ گانا گنگناؤں گی۔
تمہارے تکیے سے اڑتی خوشبو مجھے تمہاری یاد دلائے گی
اور میں خود سے اعتراف کروں گی کہ
مجھے پھر سے تم سے پیار ہو گیا ہے! ⁦💋❤

7 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

Tunnel weSy to har shaks hai 'DUNIYA' main akela

lekin har shaks ke muqadar main nahi hOti 'TANHAI'

11 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

Not Every
"Sorry"
deserves an 
"it's okay"
in return. :)

:)

6 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

mohabbat ki khObsorti uSky adhOry pan main he hOti hai

la-haSil tam'na ♡

5 Love

35e852daf8b20ea4ccd1a9d64879f667

zoha gee 786

gharor nahii krti khud pe 
bus dor ho gaii hon usny
jo matlab ke liye mila krty thy ♡

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile