🇬​🇺​🇲​🇷​🇦​🇦​🇭​

🇬​🇺​🇲​🇷​🇦​🇦​🇭​ Lives in Sialkot, Punjab, Pakistan

جانوروں کو زبح کرنا سنت ابراہیمی ہے اور نفرتوں کو زبح کرنا سنت رسول❤❤

  • Popular Stories
  • Latest Stories

"وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں💪 میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں✌"

وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں💪
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں✌

@Şãîķh ŠăąB

87 Love
8 Share

"بس میں یہ چاہتا ہوں کہ ہر شہر میں میری ایک جانو ہو تاکہ شادی کے بعد رہائش اور روٹی کا مسئلہ نہ بنے🙈🙈 🤭🤭🤭"

بس میں یہ چاہتا ہوں کہ
 ہر شہر میں میری ایک جانو ہو تاکہ شادی کے بعد
رہائش اور روٹی کا مسئلہ نہ بنے🙈🙈 🤭🤭🤭

#nojotofunny imo

86 Love
31 Share

"دنیا کا سب سے بڑا تہوار بیوی ہی ہے 😍☺ جسے ہر دوسرے تیسرے دن منانا پڑتا ہے😂😍"

دنیا کا سب سے بڑا تہوار بیوی ہی ہے 😍☺
جسے ہر دوسرے تیسرے دن منانا پڑتا ہے😂😍

#nojotofunny imo

85 Love
45 Share

@Ritu ALAG💔

83 Love
424 Views
5 Share

"کبھی بارش کے موسم میں اگر میں یاد آ جاؤں تو مٹھی میں میرے حصے کی بوندیں جذب کر لینا 💕"

کبھی بارش کے موسم میں
اگر میں یاد آ جاؤں
تو مٹھی میں میرے حصے کی
بوندیں جذب کر لینا
💕

@VARSHA KUSHWAH @Havaruni Dueby @Achal Sharma @Deepika Dubey @Kajal Kapoor

79 Love
2 Share