Maria

Maria Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

  • Popular
  • Latest
  • Video

"کیوں صرف ہماری ہی آنکھوں پہ الزام قتل آے۔۔ تم بھی تو اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لائے ۔۔۔ (ماریہ )"

کیوں صرف ہماری ہی آنکھوں پہ الزام قتل آے۔۔
تم بھی تو اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لائے ۔۔۔
                        (ماریہ )

#mylines #urdulove #nojotourdu #mariasPoetry #urdushyari

28 Love
3 Share

"لوگ میں کیوں سوچوں کہ کیا کہیں گے "یہ لوگ "۔۔۔۔۔ کہ میری راہوں کے پتھر، میری اوڑان میں رکاوٹ نہیں بن سکیں گے "یہ لوگ "۔۔۔۔۔۔ ( ماریہ )"

لوگ میں      کیوں     سوچوں     کہ      کیا   کہیں گے "یہ لوگ "۔۔۔۔۔
کہ میری راہوں کے پتھر، میری اوڑان میں رکاوٹ نہیں بن سکیں گے "یہ لوگ "۔۔۔۔۔۔
                                            ( ماریہ )

#mylines #urdulove #nojotourdu #mariasPoetry

27 Love
2 Share

"ڈر میں زرہ زرہ بکھر جاوں نہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کوئ ایسا راز عیاں کر دے نہ مجھ پر کہیں"

ڈر  میں زرہ زرہ بکھر جاوں نہ کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
تو کوئ ایسا راز عیاں  کر دے نہ مجھ پر کہیں

#wordoftheday #matiasPoetry

27 Love

"اک ملاقات ھی تو مانگی تھی تم سے۔۔۔۔ اس پر بھی آخری ملاقات کی شرط رکھ دی تم نے۔۔۔ اب تمہاری رب سے شکایت بھی کیسے کرو۔۔۔ کہ جب بھی ہاتھ اٹھاوں نکلتی دعا ہی لب سے۔۔۔ (ماریہ )"

اک ملاقات ھی    تو    مانگی   تھی تم سے۔۔۔۔
اس پر بھی آخری ملاقات کی شرط رکھ دی تم نے۔۔۔
اب تمہاری   رب سے  شکایت    بھی   کیسے   کرو۔۔۔ 
کہ جب بھی ہاتھ اٹھاوں نکلتی دعا ہی لب سے۔۔۔
                                     (ماریہ )

#mylines #urdulove #nojotourdu #mariasPoetry

26 Love
2 Share

"اس بات کا علم نہیں ہے اسے کہ چھین لیا اس نے مجھے مجھ سے نہ جانے کیوں مجھ سے انجان بنا دہتا ھے جانتا ہے کہ چلتی ہے میری ہر دھرکن اس سے بس اب اک ہی حسرت ہے رب سے کہ کاش وہ کہہ دے کچھ تو مجھ سے ( ماریہ )"

اس بات کا علم نہیں ہے اسے
کہ چھین لیا  اس نے مجھے مجھ سے
نہ جانے کیوں مجھ سے انجان بنا دہتا ھے
جانتا ہے کہ چلتی ہے میری ہر دھرکن اس سے
بس اب اک ہی حسرت ہے رب سے 
کہ کاش وہ کہہ  دے کچھ تو مجھ سے
                                       ( ماریہ )

#mylines #urdulove #nojotourdu
#mariasPoetry

25 Love