Nojoto: Largest Storytelling Platform
rameenmughal4033
  • 137Stories
  • 39Followers
  • 1.5KLove
    0Views

shaista mughal

  • Popular
  • Latest
  • Video
3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

عجیب دنیا ہے یار 😞😞

جس کے لیے مخلص رہو وہی

منافق نکل آتا ہے🥺🥺😔😔


🥀🥀🥀🥀❤️❤️❤️


shais_mughal






shaista

©shaista mughal #promiseday
3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

سب کو اچھے ہمسفر کی تلاش ہے سب اپنے لئے بہتریں سوچتے ہیں۔۔۔ کبھی سوچا ہے ہمیں بھی کسی کا ہمسفر لکھا گیا ہے تو ہم جس کا نصیب ہیں اس کو بھی اچھا ہمسفر چاہیے ہو گا اس کو بھی بہتریں کی تلاش ہوگی ۔۔۔پھر ہم اپنی چھوڑ کے اوروں کے اچھا ہونے کے بارے میں کیوں سوچتے ہیں پہلے خود کو اس قابل بنائیں کہ آپ کسی کے اچھے ہمسفر بنے۔۔۔
 قرآن میں پاک عورت کے لئے پاک مرد اور پاک مرد کے لئے پاک عورت کا انتخاب کیا گیا ہے ۔۔۔
میں ہمیشہ اللہ سے اپنے پاک رہنے کی دعاکی ہے اگر میں بہتر ہوئی تو مجھے بہتریں ملے گا میرے لئے بھی اللہ پاکیزہ لکھیں گے۔۔۔۔
اپنے اچھےہونے کی دعا کریں اپنے اپ کو اچھا بنائیں رب اپ کو اچھا عطا کریں گے ۔۔۔❤

shais_mughal


bb

©shaista mughal #Travel

11 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

تجھے آزاد کیا ہے معاف نہیں

🥀🥀🥀

💕💕💕




..



blossomm_gurl





blossomm

©shaista mughal #Moon

9 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

لازمی نہیں کہ زندگی

دولت سے مالا مال ہو

ہم تو اچھے دوستوں کو ہی

زندگی کی دولت سمجھتے ہیں-!!

hina sultan

for u dear 💕💕

from..  shaista   malik..





nnnn

©shaista mughal #Luminance

10 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

ﺍﮔﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﯾﻘﯿﮟ

 ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ،

ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ , ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

 ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍلا 🔥


blossomm_gurl









blossomm

©shaista mughal #jail

13 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

یہ اپنے کہاں ملتے ہیں؟؟

😔😔😔


🥀🥀🥀




blossomm_gurl








blossomm

©shaista mughal #Thoughts

Thoughts #Shayari

13 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

جن کی مرادیں ادھوری 

رہ جائیں 🔥


ان کی نیندیں پوری 

نہیں ہوتیں 🔥





blossomm_gurl




blossomm

©shaista mughal #hills

9 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

کوئی چیخ پڑتا ہے درد سے 

اور کوئی چپ سا ہو 

جاتا ہے.... 💫💜

🥀🥀🥀🥀


blossomm_gurl










blossomm...

©shaista mughal #Light

10 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

اگر دل پڑھے جاتے تو دل

 دہل جاتے



🥀🥀🥀🥀


blossomm_gurl
...












blossomm

©shaista mughal #Light

10 Love

3d00c442e29b385fec07390da8ebbd6a

shaista mughal

ہائے وہ جو ڈرتے تھے جدائی سے 

انہوں نے پہل کی بچھڑنے میں 

💔🍂:-*



blossomm_gurl









...



blossomm

©shaista mughal #drowning

13 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile