Nojoto: Largest Storytelling Platform
ishfaqrazarather6761
  • 53Stories
  • 285Followers
  • 680Love
    2.9KViews

مرزا غالب

Joined On 13/4/2020 Kashmir.🙏

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب


ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن 
خاک ہوجائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

©احمداشفاق
  #meltingdown
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

سوکھے     پتوں      کی       طرح   بکھر     گیا        ہوں     میں
چھوڑ دی ہے آ س میں نے اپنے آپ کو سمیٹنے کی

©احمداشفاق
  #meltingdown
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

اب   تمہارا     ہم   سے     بات    کرنا  بھی    ضروری    نہ   رہا
 دیرے دیرے  میری بھی عادت چھوٹ جاےگئ

©احمداشفاق

2,435 Views

4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

بے شک تیری رسوائی کا سبب بن گیا ہوں میں 
اللہ کرےہساب ہو برابرمیرا بھی

©احمداشفاق #ishfaqrazarather
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
اب تو  آجا اب تو خلوت ہو گئی

©احمداشفاق

57 Views

4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

میری عزت بھی میری نہ رہی جانا
اب نہ کہنا اعتِبار نہیں تم پر

©احمداشفاق #rayofhope
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

وہ توپہلےبھی چھوڑ  کے چلا گیا تھاتم کواحمد
پھرکیوں گِلہ ہے  اُس  کے  جانے  کا  ابَ کی بار

©احمداشفاق #Walk
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

ہم نکلے تھے بہاروں کی تلاش میں اُنہیں ساتھ لےکر
ہاتھ تو کچھ آیا نہیں لیکن اُن کی منت پوری ہوئی ضُرور

©ahmad_ishfaq(احمد اشفاق) #Night
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

تمہیں پتہ نہیں ہوگا شایدپر میں اشاروں کو بھی سمجھ لیتا ہوں
بہت    کچھ     کہہ    گیے    ہو    آج    آنکھوں  ہی    آنکھوں    میں

©احمداشفاق #Darknight
4022767687a9df6fa4cff33d7aed9966

مرزا غالب

غزل
میں آیا اُدھر سے اِدھرکب نہ جانے
میں جو  سونچتا  تھا  ہوا کب نہ جانے

میری  راہ  میں  میں   تھا  تنہا مسافر
تیرا  ساتھ  ملتا   گیا  کب  نہ جانے

کہ بھرآئی آنکھیں تمہیں ساتھ پاکر
تو  اپنا  سا لگنے  لگا   کب  نہ جانے

سانسوں کا   چلنا  تمہیں چہانے سے
بدن کی تو خوشبو  ہوا کب نہ جانے

بنائے ہی رکھنا  اپنی  احمد تو اُس سے
نصبوں کا مالک جو ہوا کب نہ جانے

ازقلمِ
احمداشفاق #Nojoto #nojotourdu #nojotoenglish #NojotoFamily 

#leftalone
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile