Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7221779010
  • 313Stories
  • 413Followers
  • 2.4KLove
    3.0KViews

س ا گ

میں نے جانے کے لیے اُس کو منایا پھر بھی وہ نا جاتا تو مجھے اور بھی۔۔۔۔۔۔ اچھا لگتا س ا

  • Popular
  • Latest
  • Video
40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

لڑا کرو مجھ سے تمہارے ہاتھوں سے موت بہتر آئے گی
تم ذریعہ ہو میری موت کا اور یہی سچ ہے
سید ابوذر

©س ا گ
  #samay
40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

3 Bookings

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

یہ فاصلے بڑھ جائیں گے کچھ فیصلے تو لیجئے 
یا دل سے دل کو دیجئے انکار ہے تو کیجئے 

مجبوریاں بتلا کے پھر ناراضگی بنتی نہیں
جانا ہے بلکل جائیں یہ واسطے نا دیجیئے 

س ا

©س ا گ فیصلے 

#raindrops

فیصلے #raindrops #Poetry

2 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

میں نے جانے کے لیے اُس کو منایا پھر بھی
وہ نا جاتا تو مجھے اور بھی۔۔۔۔۔۔ اچھا لگتا
س ا

©س ا گ بچھڑن

#us

بچھڑن #us #Poetry

2 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

بے وجہ یار محبت میں الجھنا کیسا 
جاؤ اللہ کے حوالے ہے محبت میری
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی الجھن

#addiction

الجھن #addiction #Poetry

2 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

تم نے ایک شب بھی گزاری تو گزار جاؤ گے
ہجر کے مار سے ماری ہوئی روحیں ہیں یہاں
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی روحیں 

#Marriage

روحیں #Marriage #Poetry

2 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

تیڈے کجھ خاب میں دو رہ گئے ہین
تہوں کجھ  روشنی  چاتی ودے ہیں

تیڈے اکھیں تے ہاتھ رکھ تے ابوذر
ہاتھیں تے چاشنی  چاتی ودے  ہیں
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی س ا

س ا #Shayari

6 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

تمہارے بعد کبھی غور سے نہیں دیکھا 
میں نے شہر کے سبھی ائینوں کو توڑ دیا
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی آئینہ

#selflove

آئینہ #selflove #Poetry

9 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

رنگت ہے سانولی مگر دل کا حَسین ہے
اُس مہجبی کی سانولی صورت پے دل نثار
سید ابوذر

©سیّد ابوذر گیلانی سا
نولی

#Thoughts

سا نولی Thoughts #Poetry

11 Love

40f71d6bea2fff94b28c53a4c8bf8e74

س ا گ

یہ نہیں تو نہ سہی ہونگے
یہ تیرے بول اخری ہونگے

تو مجھے چھوڑ کر چلا جائے
ہم تیرے پاس اخری ہونگے
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی اخری

#Love

اخری Love #Poetry

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile