Nojoto: Largest Storytelling Platform
idreesburfat5320
  • 31Stories
  • 39Followers
  • 117Love
    0Views

Idrees Burfat

  • Popular
  • Latest
  • Video
416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

آج کا سوال
وہ کونسی چیزیں ہیں جو زمین پر چلیں
مگر کسی کے پیٹ سے پیدا نہیں ہوئیں
منجانب محمد ادریس #street

7 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی 

مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
منجانب محمد ادریس

2 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

#چیلنج
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ اگر ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﮮ ﮐﮯ دکھاو
😂😂😂
میری پوسٹ میری مرضی😜

10 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

*مت پوچھ صبر کی انتھا کہاں تک ھے*😥
*تو ستم کر لے تیری طاقت جہاں تک ھے*
*وفا کی امید کسی اور کو ہو گی*😫
*ہمیں تو دیکھنا ھے تو بیوفا کہاں تک ھے*💓ادریس قادری🙏

6 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

❤محمد💖 ادریس😂
*مت پوچھ صبر کی انتھا کہاں تک ھے*😥
*تو ستم کر لے تیری طاقت جہاں تک ھے*
*وفا کی امید کسی اور کو ہو گی*😫
*ہمیں تو دیکھنا ھے تو بیوفا کہاں تک ھے*🙏قادری👏 good

good

7 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

جمعہ مبارک
❤ھم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ھم پر فدا ھو جائیں❤
💕  لیکن💓
جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ھیں۔
محمد ادریس برفت

0 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

#Pehlealfaaz 💓One Small Positive Thought in the Morning❤
💝Can Change Your Whole Day💟
💛Muhammad Idrees💜
💞Good Morning💞
416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

ویسے تو بڑے عزیز ہوتم.
مگرالله جانے کیا چیز ھو تم.
نہ کوئ فون.
نہ کوئ مسیج.
لگتا ہے سب سے غریب ھو تم
اور نخرے ایسے کرتے ھو جیسے عمران خان ہوتم.

0 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

👏آنا چاہو تو ہزار راستے
نا آنا چاہو ہزار بہانے
طویل رستہ برستی بارش
خراب موسم💗

0 Love

416645847c36131cb79dd39206b3d594

Idrees Burfat

جب خوشیاں ملیں
تو تین چیزوں کو نہیں
بھولنا چاھیئے
١ اللہ کو
٢ اس کی مخلوق کو 
٣اور اپنی اوقات کو

4 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile