Nojoto: Largest Storytelling Platform
binteali8518
  • 41Stories
  • 604Followers
  • 527Love
    9.7KViews

دلِ مایوس

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

لامکاں ھے وہ اور مکاں ھم نے بھی چھوڑا
اِے عشقِ رُخِ جاناںﷺ تیرا کیا کہنا
دُختر سید ناصر نقوی
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس

0 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

پابند سلاسل اِک سالار چلا ھے
بقاۓ دین کی خاطر بیمار چلا ھے
ہر موڑ پہ زینب ع خطبے رھی دیتی
خوں رو کے دربار میں سجاد ع چلا ھے 
دختر  ناصر نقوی
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #IFPWriting
45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

اے         جگر ِگوشہ        بوےِچمن             و          نورِ نظرِ  پنجتن ع
 صورت مُحَمَّد ﷺ  مثلِ حیدر          علی اکبرع   ھیں فخرِ پنجتن ع
 بنتِ نقوی

©دلِ مایوس مُحَمَّد ﷺ

#roseday

مُحَمَّد ﷺ #roseday #Poetry

12 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

نہ کر جھگڑا تو سیداں نال  نہ تھاں سیداں تے بِھا کر
توں زات اپنڑی وی بھل ویسیں تو  چلھا ھو کے مر دیسیں
انہاں عشق نمازاں پڑیاں ھِن انھاں سجدہِ  اے حق ادا کیتے
تیرا تَن کالا تیرا مَن کالا نہ بھج مسِیتی وڑیا کر
ملُاں تینوں کی دیڑاں جہیڑا ہر مقام تے بِک وینہدہ
آلِ مُحَمَّد ﷺ            اُلادِ علی  ع    ہر میداں  اِچ   کام انڑاں
نہ کر جھگڑا تو سیداں نال نہ تھاں سیداں تے  بھِا کر
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #Light

13 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

جب جب مجھے درد ھوتا ھے 
مجھے میری ماں یاد آتی ھے 

نہ بتا سکوں جو درد و غم
تو مجھے میری ماں یاد آتی ھے

جداٸی کے لفظ سے بھی مجھے اب ڈر سا لگتا ھے
جداٸی کے نام پہ مجھے ماں یاد آتی ھے

اب  رو بھی لیتی ھوں چپکے چپکے 
کر و ں جو آنسو صاف تو ماں یاد آتی ھے 
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #MothersDay
45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

مجھ سے نہیں کھیلا جاتا اب یہ دوریوں کا کھیل
میں ہار گٸی تیرے کھیلنے سے پہلے 
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #Rose

13 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

خدا کرے میری موت کی اُسے خبر ھی  نہ ھو
اور  پھر یوں بھی ھو  بعد میرے میری موت  کو حادثہ سمجھا جاۓ
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #seashore

9 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

دل میں طوفاں اُتر آیا 
جسم کی دیوارں ٹوٹ گٸی ساری 
ذہین بھی جدا سا ھے مجھ سے 
یہ کیا ھوا ؟
کوٸی تو بتا ۓ مجھ کو 
آخر ھوا کیا ؟
بہار کے موسم میں خزاں اُتر آیا
اب بہار سے ڈرتا ھے دل میرا 
کانٹوں سے گویا ہاتھ زخمی ہیں میرے 
گلاب کے پھولوں سے ڈر لگتا ھے
مسکرا بھی  دیتی ھوں میں اکثر 
آنکھوں میں کیوں سلاب اُتر آیا
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #feelings

10 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

rain is raining and i miss someone
i share my all thoughts with black clouds 
thunder wind and voices of birds give me strength
give me the massage tomorrow is a new day 
then rain is raining and i miss someone
then i feel few drop of water on face
whispering and tell me 
sun is shining behind the clouds 🌨️
i take a step and stand in the rain 
then rain is raining and i miss someone
BINTE NAQVI

©دلِ مایوس

9 Love

45d6a074530014d50925da36cb177ee4

دلِ مایوس

میرے بعد میں خود بھی اُداس ھوں گی 
میرے بعد تیرے ہاتھوں میں پھول بھی مُرجھا جاٸیں گے
بنتِ نقوی

©دلِ مایوس #flowers

12 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile