Nojoto: Largest Storytelling Platform
musaibsheikh9747
  • 105Stories
  • 107Followers
  • 712Love
    9Views

Musaib sheikh

میں غم کی محفل میں خوشی ڈھونڈنے نکلا تھا لوگوں نے مجھ کو مرنے کے ہزاروں طریقے بتائے ہیں

  • Popular
  • Latest
  • Video
48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

دل کو عادت سی ہو گئ ہے ٹوٹ جانے کی 😥
مرشد💔
اب کہاں خوف رہا کسی کے انکار کا😥
مصیب

©Musaib sheikh #Hopeless

9 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو 

مجھ سے میرا دل لڑ پڑھا مجھے وہ شخص چاہیے
مصیب

©Musaib sheikh #Darknight

10 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
مرشد..😥
کہا گیا وہ رات بھر بات کرنے والا
مصیب..😥

©Musaib sheikh

8 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

سارا شہر اس کے جنازے میں شریک تھا 
مرشد...💔
وہ ایک شخص جو تنہائی کے خوف سے مر گیا
مصیب...💔

©Musaib sheikh

8 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

36 Views

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
مرشد...💔
 جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
مصیب...💔

©Musaib sheikh

8 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

غم کی راھوں میں ھر وقت تنھا ھوں میں؟
مرشد...💔
خوشیاں میرے پاس نہیں غم کا بادشاہ ہوں میں
مصیب...💔

©Musaib sheikh

9 Love

48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

‏ہے کوئی وکیل___ باکمال سا
مرشد...💔
جو ہارا ہوا عِشق___ جِتوا سکے
مرشد...💔
‎

©Musaib sheikh #leftalone
48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

وہ اپنا جنازہ خودپڑھتے  ہیں... 
مرشد ...💔
جنہیں موت سےپہلےمُحبت مار دیتی ہے
مصیب💔

©Musaib sheikh #LostTracks
48dd9920acdfbd604ab25f095252a468

Musaib sheikh

ھمارا تو خیال تھا💔 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
مرشد...💔
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥💔
مصیب...💔

©Musaib sheikh #LostTracks
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile