Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohammedtouseefa6060
  • 19Stories
  • 64Followers
  • 82Love
    9Views

bazm_e_shayari786

  • Popular
  • Latest
  • Video
4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

chai quotes in hindi ‏اس نے جس کپ میں ایک بار چائے پی تھی
پھر اس میں ھم نے کبھی چینی نہیں ڈالی☕

©bazm_e_shayari
4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏تمام دوستوں کو عید کی پرخلوص مبارک باد

اللہ کرے یہ عید ہم سب کی زندگیوں میں خوشی، خوش حالی، اور صحت لائے آمین  ‎عید_مبارک
‎محمد توصیف #eidmubarak
4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

جب بھی غلطی🙏🏻 کااحساس ہو معافی مانگ لیا کرو (زندگی) ہر بار شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی

Jab bhi galti 🙏🏻ka ahesas ho mafi mangliya Karo 
(ZINDAGI) har bar shabe barat Tak pahochne  ka moqa Nahi deti 



                                                  محمد توصیف صبر

صبر

7 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏“Un bewaqoofon  ko                  azad   karana  mushkil 
hai jo apni zanjeero’n ki.              izzat karte hain” 
——
ان بے وقوفوں کو آزاد کرانا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عزت کرتے ہیں۔ 
- #صبر

#صبر

9 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏وہ منزلیں بهی کهو گئیں
وہ راستے بهی کهو گئے 

جو آشنا سے لوگ تهے
وہ اجنبی سے ہو گئے

نہ چاند تها نہ چاندنی 
عجیب تهی وہ زندگی

چراغ تهے کہ بجهہ گئے
نصیب تهے کہ سو گئے

یہ پوچهتے ہیں راستے
رکے ہو کس کے واسطے

چلو تم بهی اب چلو
وہ مہرباں بهی کهو گئے 


                        محمد توصیف 🌹

9 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

ﺍُﻣﯿﺪ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺁﭘﻨﮯ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ

ﻭﮦ ﺳﺎﺣﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﺟﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
      
                                                         _____________________                 محمد توصیف

0 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏وہ قوم ترقی کرتی ہے جو سورج کو جگاتی ہے 
وہ قوم ترقی نہیں کرتی جس کو سورج جگاتا ہے!! 



...... محمد توصیف #صبر

#صبر

0 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏عدل وانصاف،محبت کا سبق مانگا تھا
ہم نے کب زخم پہ اپنے ہی نمک مانگا تھا
یہ خوشی اور نوازش ہو مبارک تم کو
ہم نےخیرات نہیں مانگی تھی، حق مانگا تھا مسجد مانگا تھا

...... محمد توصیف #صبر

#صبر

5 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏وہ دِن😍بہت یاد آتے ہیں😘جب2  انگلیاں👊ملانے سےدوستی 👬 پکّی ہو جاتی تھی😭😭
wo din  bhot yad aate hai jab 2 ungliya milane se DOSTI pakki hojati thi 


....... محمد توصیف #صبر#دوستی

#صبر#دوستی

5 Love

4b1ad3095f9583837ab58d334550a88c

bazm_e_shayari786

‏کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں 
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں



‏کچھ شامیں نہیں بس اک شام ھوتی ھے
اک پل میں جب یہ زندگی تمام ھوتی ھے
........... محمد توصیف #صبر

#صبر

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile