Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadtahir2317
  • 21Stories
  • 65Followers
  • 149Love
    70Views

محمد طاہر عبّاس

آپ نفرت سے پیش آئے ہاں اک بار تو آ جائے صاحب

  • Popular
  • Latest
  • Video
5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!

"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!🔥🔥

13 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

ستم گر اِدھر آ ہنر آزمائیں 
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں #sleepless_nights
5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

Challenge بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو 
 پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی.  
    طاہر رائٹس

8 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

حسن والے ہمارے در کے فقیر ہے_____صاحب😍
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں

5 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں

5 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

حال مت پوچھ عشق کرنے کا 
عمر جینے کی شوق مرنے کا ishq

5 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

‏اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے
تیری یادوں کو لے کر پهر دسمبر آنے والا ہے..

6 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے…!!

مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے…!!

10 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

میں ویسا ہوں نہیں جیسا بتایا گیا تھا

میں پاگل تھا نہیں پاگل بنایا گیا تھا

 🖤

7 Love

5124c28c3aef78ca36130cb21b23b887

محمد طاہر عبّاس

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے💔

میرا  بن  کے  یہ  کیا  کِیا  تو  نے !🤷‍♂

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile