Nojoto: Largest Storytelling Platform
chiniotbakrafarm5248
  • 10Stories
  • 18Followers
  • 53Love
    101Views

Ali Sheri

ھم ان کے لئیے اھم! واہ دل تیرے وھم

  • Popular
  • Latest
  • Video
5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

#Flute  بھیگی پلکیں

#Flute بھیگی پلکیں #شاعری

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

پوچھے نا کوئی حال میرا شام و سحر سے
میں لوٹ ھی آوں گا کسی روز سفر سے
یہ کیسی محبت ھے کہیں چین نہیں ھے
روئے ھیں گنوا کے بھی اسے پا کے بھی ترسے
اترا ھے ابھی شاخ پہ ایک  سرخ پرندہ
چھلکی ھے میری آنکھ ایک نئے ھجر کے ڈر سے
اک لفظ محبت کہ جسے عام کیا ھے
افسوس اسی لفظ کو ھر موڑ پہ ترسے
مزدور کی بیٹی کو کہو کہ خواب نہ دیکھے
آئے گا نہ شہزادہ کسی خواب نگر سے
پوچھے نا کوئی حال میرا شام و سحر سے
میں لوٹ ھی آوں گا کسی روز سفر سے بھیگی یادیں

بھیگی یادیں

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

بھیگی یادیں

بھیگی یادیں

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

میری زندگی تو فراق ھے۔وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہ شوق سے دور ھے۔ رگ جاں سے لاکھ قریب سہی
ھمیں جان دینی ھے اک دن۔وہ کسی طرح وہ کہیں سہی
ھمیں آپ کھنچیئے دار پر ۔ جو نہیں کوئی تو ھمیں سہی
غم زندگی سے فرار کیا۔یہ سکون کیوں یہ قرار کیا
غم زندگی بھی ھے زندگی۔ جو نہیں جوشی تو نہیں سہی
سر طور ھو سر حشر ھو ۔ ھمیں انتظار قبول ھے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سے
نہ ھو ان پہ ھو جو میرا بس کہ یہ عاشقی ھے ھوس نہیں
میں انہی کاتھا مین انہی کا ھوں وہ میرے نہیں تو نہ سہی۔
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے میرے ارزو کا بھرم رھے
تیری انجمن مین اگر نہیں تیری انجمن کے قریب سہی
تیرے واسطے ھے یہ وقف سر رھے تا ابد تیرا سنگے در
کوئی سجدہ ریز نہ ھو سکے نہ ھو میری ھی جبیں سہی
میری زندگی کا نقیب ھے نہین دور مجھ سے قریب ھے
مجھے اسکا غم تو نصیب ھے وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
جو ھو فیصلہ وہ سنائیے اسے حشر تک نہ اٹھائیے 
جو کریں گے اپ ستم وھاں وہ ابھی سہی وہ یہی سہی بھیگی یادیں

بھیگی یادیں

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

بھیگی یادیں

بھیگی یادیں

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

کوئی ڈھونڈ کے وہ کستوری لا
اسے لگے میں چاند کے جیسا ھوں
جو مرضی میرے یار کی ھے
اسے لگے میں بلکل ویسا ھوں
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ
جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعوی ھے
محبوب ھو میرے قدموں میں
پر عامل رک اک بات کہوں
یہ قدموں والی بات ھے کیا
محبوب تو ھے سر آنکھوں پر
مجھ عاشق کی اوقات ھے کیا
اور عامل سن یہ کام بدل
یہ کام بہت نقصان کا ھے
سب دھاگے اس کے ھاتھ میں ہیں
جو مالک کل جہاں کا ھے بھیگی یادیں

بھیگی یادیں

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

جو شام کا تیرا وعدہ تھا
گزر شام گئی تم نہیں آئے
میں کئی قاصد بھیج بیٹھا
تمھارا کوئی پیغام نہیں آیا
کروٹ بدل بدل کر رات گزاری 
اک پل آرام بھی نہیں آیا
تیرا ملنا شاکر ایک طرف
تیرا صرف سلام بھی نہیں آیا #Maghroorlog
5d1f5883e6e0a8837d9738a31123c1b0

Ali Sheri

 بھیگی یادیں

بھیگی یادیں #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile