Nojoto: Largest Storytelling Platform
amnasheikh2675
  • 841Stories
  • 6.4KFollowers
  • 27.0KLove
    22.2LacViews

a girl with flaws...(amna)

Okay I accept I am weird and different...🖤🥀

https://instagram.com/a_girl_with_flaws_?igshid=1d4l43m0w8gzz

  • Popular
  • Latest
  • Video
5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

🖤


#poetry #myvoice #sad #broken

8,224 Views

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

کہوں نا یاد کرتے ہو۔۔۔🍁


آواز کے اتار چڑھاؤ اور تلفظ کی اغلاط کے لئے معذرت 🌚


#krishna_flute #Poetry #myvoice

کہوں نا یاد کرتے ہو۔۔۔🍁 آواز کے اتار چڑھاؤ اور تلفظ کی اغلاط کے لئے معذرت 🌚 #krishna_flute #Poetry #myvoice

783 Views

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

ایک دوشیزہ 💔


#MajesticWords

ایک دوشیزہ 💔 #MajesticWords

15,215 Views

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

دل ناداں 🍁


#krishna_flute

دل ناداں 🍁 #krishna_flute

1,304 Views

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

‏مجھ سے رخصت ہوئی تھی جب دنیا 
تم کہاں تھے تمہیں خبر نہ ہوئی 
ہجر کی رات کاٹنے والے 
کیا کرے گا اگر سحر نہ ہوئی 
خوش رہیں وہ یہ مدعا تھا عزیزؔ 
نہ ہوئی زندگی بسر نہ ہوئی 

عزیز لکھنوی

©a girl with flaws...(amna) 💔


#standAlone #Poetry

26 Love

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

وقت کے اُون سے یادوں کو بُنتی ہوں 
اس نے یہ مشغلے مجھےتحفتاً دئیے ہیں 
رابعہ ساجد

©a girl with flaws...(amna) 💔🥀


#Rose

💔🥀 #Rose

25 Love

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

©a girl with flaws...(amna) 🖤🙂

🖤🙂

27 Love

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

क्या लिखूँ 

©a girl with flaws...(amna) اے چارہ گر



#amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart #soul
5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

क्या लिखूँ 

©a girl with flaws...(amna) وہ اگر اب بھی کوئی عہد نبھانا چاہے 
دل کا دروازہ کھلا ہے جو وہ آنا چاہے 

عین ممکن ہے اسے مجھ سے محبت ہی نہ ہو 
دل بہر طور اسے اپنا بنانا چاہے 

دن گزر جاتے ہیں قربت کے نئے رنگوں سے 
رات پر رات ہے وہ خواب پرانا چاہے

وہ اگر اب بھی کوئی عہد نبھانا چاہے دل کا دروازہ کھلا ہے جو وہ آنا چاہے عین ممکن ہے اسے مجھ سے محبت ہی نہ ہو دل بہر طور اسے اپنا بنانا چاہے دن گزر جاتے ہیں قربت کے نئے رنگوں سے رات پر رات ہے وہ خواب پرانا چاہے #Poetry #Love #story #Her #Deep #Broken

19 Love

5f8435c6f7c3701b9d63ee6da5ee19d4

a girl with flaws...(amna)

میں روز اسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے 
وہ پھرسے خواب محبت کے بونے لگتی ہے

اب ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مول لے
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے

©a girl with flaws...(amna) جو لاجواب ہوجائے تو رونے لگتی ہے__❤



#Heart #Her #Love #Thoughts #Feeling #Poetry #Broken #Pain #story

جو لاجواب ہوجائے تو رونے لگتی ہے__❤ #Heart #Her #Love #Thoughts #Feeling #Poetry #Broken #Pain #story

20 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile