Nojoto: Largest Storytelling Platform
sairashafi3485
  • 157Stories
  • 254Followers
  • 709Love
    362Views

Saira Shafi

Sanki Larki....😁- " میں اپنی دنیا میں رہنے والی ایک سڑیل سی لڑکی ہوں...

  • Popular
  • Latest
  • Video
689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

وہ کہہ رہی تھی کہ دکھ نہیں ہوتامگر کوئی غورکرتا تو یہ جملہ بولتے وقت اسکے لہجے میں تلخی کا عنصر تھا .وہ کہہ رہی تھی کہ اسے کسی کے رویے سے فرق نہیں پڑتامگر کوئی اہل نظر دیکھتا تو ایسا کہتے وقت اسکی آنکھوں میں جھلماتی ہلکی نمی صاف نظر آ جاتی.وہ کہہ رہی تھی کہ میں فیلینگ لیس ہومگر کوئی اسکے دل میں جھانک کردیکھنے والا ہوتاتو وہ دیکھتا کہ کتنے خواب،جذبات اور کتنی خواہشات دل میں سسک سسک کر دم توڑنے کے قریب تھیں💔🔥

2 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

R jo Shaksh Qatra Qatra kr k andr Utr Gya ho..
wo bhla Yakmusht kaisy Nikala Ja Skta hai

3 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

Naa-Jaaany kis Trhan ka Ishq Kar rhy hain hum

Jou hmary ho nhi skty unhi Par Mar Rahy hain Hum

3 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

Usy kisi sy Muhabbat thi r wo main nhi Thi

Yh bat Mjh sy Zayada usy Rulati thi...

2 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

Heartbreak  Hmy Puchoo kya hotaaa hai Bina dil k Jeaiy Janaaa.......
Bht aieee Gaiii Yadein Magr is bar Tum-hi Anaa...... #Dil

2 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

‏زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے 
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے 

تو محبت سے کوئی چال تو چل 
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے 

دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے 
کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے 

ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں 
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے 

کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فرازؔ 
سب میں اک شخص ہی ملا ہے مجھے

2 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

‏‎سبَھی قِہقہُوں سے، سوگوں سے  
ہائے ! دِل بھَر گیا ہے، لوگوں سے

3 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

‏اے رات تو نے اپنا بھروسہ گنوا دیا؟... 
تُو نے جو خواب آنکھ میں لایا، چلا گیا

3 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

‏‎ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎﻡ ﻣﺰﮮ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺍﻍ ﺍﻟﻔﺖ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ
ﮨﯿﮟ

2 Love

689b3246afea6a1d981db5f4599e5434

Saira Shafi

ماتم کیجئے ھماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے۔

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile