Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmadwasim8843
  • 11Stories
  • 7Followers
  • 49Love
    0Views

Ahmad Wasim

  • Popular
  • Latest
  • Video
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

اگر میں اس  منصفانہ جدوجہد  کو چھوڑو۔۔ 
یا دشمن کے آگے رحم  کی بھیک مانگوں۔۔۔
تو میری تلوار میرے ہی جسم کے دو ٹکڑے کر دے۔ #Time

12 Love

6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

ہم یا تو غازی بنے گے  یا شہید
 مگر ہماری تلواروں کی جھنکاریں  ہزاروں سال تک سنائی دیں گیں۔ #Love
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

اگر آپ کا دل خالص اور پاکیزہ ہے تو دنیا کی کوئی شیطانی  قوت آپ کا محاصرہ نہیں کر سکتی۔ #MothersDay
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

پوری دنیا بھی اگر ہمارے خلاف ہو جائے تو یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم کبھی بھی ظالم کا ساتھ دیں۔ #Night
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

کسی جنگ میں اگر میں پیٹھ دکھانے کا سوچو 
تو خدا مجھے کسی ناموس کی شمشیر سے نیست و نابود کر دے 
ارطغرل غازی #BuddhaPurnima
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

کافر ہو تو شمشیر پہ بھروسہ کرتا ہے 
مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی #BuddhaPurnima
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

جنگ میں پیٹھ پھیرنا مسلمانوں کی عادت نہیں 
ارطغرل غازی #BuddhaPurnima
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

جب ملک میں نااہل حکمران پیدا ہونے لگے تو سمجھو کہ قیامت قریب ہے 
ارطغرل غازی #BuddhaPurnima
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

رمضان المبارک کی دوسری افطاری آپ سب کو بہت بہت مبارک💕 #Prayers
6f541b4b02eec6f0258eca1d50a26563

Ahmad Wasim

ہم اللہ کو ایک مانتے ہیں
ہم اللہ کو ایک مانتے ہیں
پر افسوس. .  .  
اللہ کی ایک نہیں مانتے😔 #Life

1 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile