Nojoto: Largest Storytelling Platform
lahorimunda8640
  • 14Stories
  • 51Followers
  • 55Love
    0Views

Lahori Munda

Muslim, Leo , Peace lover

  • Popular
  • Latest
  • Video
70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

مَنّ سَتَرَ مُسّلِمًا سَتَرَهُ اللهُ يَومَ القِيَامَةِ
جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی ، 
اللہ تعالئ قیامت کے دن اس کی  پردہ  پوشی  کرے گا۔
(صحیح البخاری:2442)

2 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

4 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

موت تو یونہی بدنام ہے صاحب 
جینے تو زندگی بھی نہیں دیتی۔

3 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

کچھ لوگ ہوا کی طرح ہوتے ہیں کہاں سے آتےہیں  کہاں جاتے کوئ نہی جانتا لیکن آپ کو اپنے ہونے کا احساس  ضرور کروا جاتے ہیں۔

5 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

فجر کی نماز دن کی اور شیطان کے خلاف پہلی کامیابی ہے

3 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

#WorldKindnessDay انسانیت اور احساس دو ایسے الفاظ ہیں 
جنھیں اب موت آچکی ہے
70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

جمعتہ المبارک
چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچوں کیونکہ چھوٹے چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کی طرف بلاتے ہیں #Jumma_mubarak
70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

جیو تو ایسے کہ ہر شخص احترام کرے
مرو تو ایسے کہ دشمن بھی سلام کرے

6 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

ماں باپ کی خدمت کا صلہ یہ ھے کہ 
دنیا اور آخرت دونوں سنور جاتے ہیں۔ #its_ak

3 Love

70809052a562988d322138bf74535ef8

Lahori Munda

ضروری نہی کے ہر یاد قیمتی ہو
کچھ یادیں مٹانے کے لیے بھی ہوتی ہے۔

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile