Nojoto: Largest Storytelling Platform
mjaved6718818916330
  • 144Stories
  • 1.7KFollowers
  • 2.0KLove
    7.5KViews

؎ جاوید یار ؔ

نگاہِ ناز ہے تم میں اس ناز پے قائم رہنا یوسف نہیں مگر حسں ہم بھی ہیں !! Javed/Yaar#😕. . . . . . . ✌👉

  • Popular
  • Latest
  • Video
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

عروج میں نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو 
زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے

©؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar 

#droplets
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

لہجے میں نرمی ہو تو
الفاظ شِفا دیتے ہیں۔

©؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar 

#Rose
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

ہر حال میں ہنستے ہو ۔۔
یعنی آپکا بھی کوئی حال نہیں

©؎ جاوید یار ؔ #javeyaar

10 Love

7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

لَاتَحْزَنْ اِنَ٘ اللَّہَ مَعَنَا

غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ 
ہمارے ساتھ ہے ۔

©؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar 

#alone
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

دن ڈھلے دل جلے تپتی
 دوپہروں سا دل جلے

©؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar 

#SunSet
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

یا اللہ میرے دل سے ہر اس چیز کی طلب مٹادے جو مجھے مایوس کرتی ہے۔
Ameen ❣️

©؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar 

#Hopeless
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

ایک پھول کی طرح حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ) 
اس زندان جیسی دنیا میں تشریف لائے
 اور اس دنیا کو جنت میں بدل دیا۔

؎سلطان عبد الحمید ثانی      ؔ  



#javedyaar ؎ جاوید یار ؔ  #JavedYaar 

#HappyRoseDay

؎ جاوید یار ؔ #JavedYaar #HappyRoseDay

10 Love

7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

جمعہ مبارک⁦❤️⁩
دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں لی جاتی ہیں ۔ جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لے اُتنا جلد ہی اُسکی دنیا اور آخرت سنور نے لگتی ہے۔
؎ جاوید یار ؔ #javedyaar

#Prayers
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

رات کی تاریکیوں میں نبھا ئے جانے والے رشتے ،
دن کے اجالے میں سر اٹھا کر جینے نہیں دے تے ۔
؎ جاوید یار ؔ #javedyaar

#ShiningInDark
7599bcd357ce7395b47298de794b2d93

؎ جاوید یار ؔ

٫٫ میں کچھ نہیں کر رہا ،
جو کر رہا ہے وقت کر رہا ہے۔ ،،
؎ جاوید یار ؔ #javedyaar

#findingyourself
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile